26نومبر (یواین آئی) پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن ناگالینڈ سے راجیہ سبھا کے موجودہ رکن کھکیکو جمیمی کے انتقال کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
right;">
بابا صاحب امبیڈکر کی 125ویں سالگرہ کے موقع پر آئین پر آج سے پارلیمنٹ میں دو روزہ بحث شروع ہونے والی تھی لیکن مسٹر جمیمی کے انتقال کی وجہ سے کارروائی ملتوی ہوجانے کے سبب یہ بحث شروع نہیں ہوسکی۔